1 April 2025
2025/03/28 - 09:57

صیهونی رجیم ،پورے خطے کے لیے ایک تھریٹ اور دھمکی

.

غزہ پر اسرائیل کے حملے پر پابندی،  تمام انسانی امداد کی فراہمی جیسے کہ خوراک کی ترسیل اور طبی سہولیات   وغیرہ، اور اس کی تعمیر نو عالمی مطالبہ ہے جسے اسرائیلی حکومت کو  قبول کرنا چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ دنیا بھر کے دیگر باضمیر لوگوں کی طرح  فلسطینی عوام کی فخر کے ساتھ بھرپورحمایت کی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات پر  یقین رکھتا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا مکمل اور جامع حل صرف اور صرف  فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی کامل پاسداری اور پورے فلسطینی سرزمین پر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے ہے، جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است